-
بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی ایک ہی سکے کے دو رخ: محبوبہ مفتی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۳محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی میں کوئی فرق نہیں ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کا احتجاج اور ہنگامہ جاری رہا۔
-
ہندوستاں میں کورونا کی صورت حال
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
سونیا گاندھی سے ممتا بنرجی کی ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نئی دہلی میں کانگریسی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگامے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
-
ہندوستان میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر سیاسی بحران
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیگاسس جاسوسی معاملہ ، کسانوں کے احتجاج سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کے جارحانہ موقف کی وجہ سے لوک سبھا میں تعطل پر حکومت سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان، پہاڑی تودے گرنے سے نو سیاحوں کی موت
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں پہاڑی تودے گرنے سے نو سیاح جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش سے تباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور متعدد اضلاع میں حالات بگڑ گئے ہیں -