-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
پگاسس معاملہ، ہندوستانی حزب اختلاف کا وزیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کا الزام لگایا ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق، ڈرون تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹سوپور انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
جنتر منتر پر کسانوں کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴دہلی کے جنتر منتر پر ہندوستان کے کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
-
دو تہائی ہندوستانیوں میں کورونا سے مقابلے کے لئے اینٹی باڈی موجود
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰کورونا سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ ہندوستان میں دو تہائی لوگوں کے اندر کورونا سے مقابلے کے لئے اینٹی باڈی موجود ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ معمول کی کارروائی معطل
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے سبب جمعرات کو بھی معمول کی کارروائی نہ چل سکی۔
-
ہندوستان نے ایک ہلکے وزن کے گائڈڈ میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶ہندوستان نے ایک کم وزن اور کم دوری تک مار کرنے والے ایک اینٹی ٹینک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
بیشتر کورونا اموات حکومت کی غلطیوں سے ہوئی ہیں، پرینکا گاندھی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱ہندوستان میں کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ملک میں کورونا اموات کے سلسلے میں حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں بیشتر کورونا اموات حکومت کی غلطیوں سے ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا اموات کی شرح
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے بیالیس ہزار پندرہ نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کورونا وائرس وباء سے تین ہزار نو سو اٹھانونے افراد کی موت واقع ہوئی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کی وجہ سے مانسو اجلاس کے دوسرے دن کی کارروائی بھی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔