-
مودی کا حکومت مخالفین پر الزام
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے حزب اختلاف پر ایوان میں بحث سے بھاگنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ممبئی میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائینڈنگ میں کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کی بابت انتباہات کے دوران ایک دن میں اڑتیس ہزار سے زائد متاثرین اور پانچ سو سے زائد اموات کا اندراج کیا گیا۔
-
نریندر مودی سے شرد پوار کی ملاقات کا پس منظر
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار کی ملاقات سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳ہندوستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد سنیچر کو تیس پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت اپنی اعلی ترین سطح پر برقرار رہی۔
-
افغانستان، ہندوستانی صحافی جاں بحق
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ہندوستانی صحافی دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔
-
ہندوستان؛ گزشتہ 100 روز کے بعد پہلی بار کورونا مریضوں کی اموات میں کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹ہندوستان میں گزشتہ ایک سو ایک دن میں پہلی بار ایک دن میں کورونا سے پانچ سو کم اموات ریکارڈ کی گئیں۔
-
کیا وجہ ہے کہ ہندوستان طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے؟
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار اور صحافی حامد میر نے واشنگٹن پوسٹ میں ایک مقالہ لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ بیس سال پہلے کوئی یہ سوچ بھی نہيں سکتا تھا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
-
مہنگائی الاونس، بقایات نہیں جو ادا کئے جائیں: حکومت ہندوستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مہنگائی الاؤنس میں گیارہ فیصد اضافہ کرکے اسے بحال لیکن بقایا ادا نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ میں تین علیحدگی پسند مارے گئے
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلواما میں سیکورٹی دستوں اور مسلیح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔