-
لاپرواہی ہوئی تو ملک میں کورونا کی تیسری لہر آ سکتی ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ لاپروائی اور سُستی اس کا سبب بن سکتی ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
ہندوستان کی حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کا الزام، حکومت کورونا کے معاملے میں غلط بیانی کر رہی ہے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ہندوستان میں اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کورونا ویکسینیشن کے تعلق سے غلط بیانی سے کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
نئی دہلی میں مانسون کا آغاز، کئی گھنٹوں تک موسلادھار بارش
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴ہندوستان کے قومی دارالحکوت دہلی میں مانسون نے دستک دے کے لوگوں کو گرمی سے کسی حد تک راحت دلا دی۔
-
ہندوستان، آسمانی بجلی نے دسیوں جانیں لیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰ہندوستانی ریاست یوپی اور مشرقی راجستھان میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں آسمانی بجلی گرنے سے دسیوں ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ہندوستان کی تین ریاستوں راجستھان، اترپردیش اور مدھیہ پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم اڑسٹھ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
ہندوستان کو افغانستان میں بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰حکومت ہندوستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں جنگ اور تشدد میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے قندہار میں واقع اپنے قونصل خانے سے ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال لیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶ہندوستان میں سنیچر کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
جموں کشمیر سے متعلق حد بندی کمیشن کا فیصلہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں حد بندی کمیشن نے کہا ہے کہ اس علاقے میں ریاستی اسمبلی کی سات نشستوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ہندوستان میں کسانوں نے جمعرات کو مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں ردوبدل، وزیراعظم کی صدارت میں پہلا اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں وسیع رد وبدل کے بعد پہلا اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمعرات کی شام کو ہوا۔