-
کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک بار پھر اضافہ، کئی علیحدگی پسند مارے گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کی رفتار کافی سست ہوگئی ہے اور یومیہ متاثرین کی تعداد میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مہنگائی اور بد عنوانی کے معاملات پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو پھر آڑے ہاتھوں لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 553 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹ہندوستان میں پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک اس ملک میں 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
-
بدلتے موسم ، مسلمانوں کو باہر نکالنے والا ہندو نہيں ، موہن بھاگوت، مسلمانوں کے خلاف نفرت آپ کے ہندوتوا کی وجہ سے ، اویسی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان پر کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں نہ رہنے کیلئے کہنے والا ہندو نہیں ہوسکتا ، وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں ۔
-
ہندوستان، تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں سنیچر کو یوتھ کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں رافیل سودے میں بدعنوانی کا انکشاف، کانگریس نے جانچ کا مطالبہ کیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے رافیل سودے میں مبینہ بد عنوانی کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مسلح علیحدگی پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مسلح علیحدگی پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے
-
ہندوستان میں جمعے کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵ہندوستان میں دو دن کے وقفے کے بعد جمعے کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
-
کشمیرمیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں خونریز جھڑپیں
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔