-
کشمیرمیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں خونریز جھڑپیں
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹کشمیر میں جاری تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ حمل کرنے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سستا تیل خریدنے کا خواہشمند ہندوستان پھر ایران کی طرف مائل ہوا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱سستے تیل کے متلاشی ہندوستان کے وزیر برائے پیٹرولیئم نے ایران سے تیل خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغان طالبان سے ملاقات کی ہے ۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
جموں ایر پورٹ زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں ایرپورٹ کے ٹیکنیکل علاقہ میں اتوار کی نصف شب کے دوران 2 دھماکے ہوئے جس کے بعد اتوار کی صبح جموں ایر پورٹ کے ٹیکنیکل علاقے میں ہلچل دیکھی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک کو سات ماہ مکمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴ہندوستان میں کسانوں کی تحریک کے سات ماہ مکمل ہونے پر ملک بھر میں گورنر ہاؤس کے سامنے مظاہرہ اور گورنروں کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔
-
بی جے پی کسانوں کو ستا رہی ہے، ہم لڑائی میں کسانوں کے ساتھ ہیں: کانگریس
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کسانوں کے حقوق پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔