-
آرٹیکل 370 کی بحالی کے مطالبے کو ترک نہیں کیا: عمرعبداللہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱کشمیری رہنما عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو لے کر سیاسی ایجنڈا پورا کرنے میں بی جے پی کو 70 سال لگے۔
-
دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے حق میں کشمیری رہنما کا سخت بیان
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیرکی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب تک دفعہ تین سو ستر بحال نہیں ہوجاتی وہ الیکشن نہیں لڑیں گی۔
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کے ساتھ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ؛ کشمیری عوام کو نتائج کا انتطار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جموں و کشمیر کی کل جماعتی کانفرنس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہندنواز سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی طلب کردہ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے، گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، حکومت کچھ نہیں کر رہی: کانگریس صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
-
دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے کوشش کی جانی چاہئیے۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔