-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دعوا، کورونا پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ اکیس جون سے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے لوگوں کو مفت کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔
-
ہندوستان، کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، ۱۵ ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ہندوستان کے شہر پونے کی ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے کم سے کم بارہ افراد جھلس کر جان دے بیٹھے جبکہ دس لاپتہ ہیں ۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
سات جون سے دہلی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵دہلی کی حکومت نے پیر سات جون سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اپنی اعلی ترین سطح پر برقرار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اپنی اعلی ترین سطح پر برقرار ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 3380 افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات میں مسلسل کمی کے درمیان صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ری کوری کی شرح 93.38 فیصد ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان، ایک ماہ میں اٹھارویں بار ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے دباؤ کم کرنے کے لئے ریزرو بینک نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ٹیکس اور سر چارج کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
حکومت کورونا کے باعث ہو رہی ہلاکتوں کی صحیح تعداد چھپا رہی ہے: کانگریس
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سینیئر صحافی پر حکومتی الزامات کو ہندوستان کی عدالت نے مسترد کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دووا کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں کمی کے اشارے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان میں کورونا انفکشن کے یومیہ نئے کیسزکے مقابلے میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ایکٹیو کیسز مسلسل کم ہو رہے ہیں اور اس کی شرح کم ہوکر 6.2 فیصد رہ گئی ہے۔