-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستانی اقتصاد مندی کا شکار
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہندوستان کی معیشت میں سات فیصد کی بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، ایک مہینے میں سترھویں بار پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا بھی معبود بن گیا!۔ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ہندوستان؛ ہرکس و ناکس کے سامنے سر جھکانے اور انکی پرستش کرنے کے عادی ہو جانے والوں نے اب کورونا کو بھی اپنا معبود بنا ڈالا اور اسکے سامنے بھی سر جھکا کے اسکی پرستش شروع کر دی تاکہ شاید اسکے قہر سے محفوظ رہ سکیں۔ مگر اب تک موصولہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ کورونائی دیو کا دل نرم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو بھی کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ہندوستان میں سنیچر کو دوسرے دن بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں رواں برس کے دوران پندرہ بار ایندھن کی قیمت میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں سنیچر کو بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶انڈین پریمئیر لیگ ، آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد, پینتالیس دن کے بعد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
ہندوستان، ایک بار پھر ایرانی تیل خریدنے کا خواہشمند
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶بھارت پیٹرولئم نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تیل کی درآمدات پھر سے شروع کر دی جائیں گی۔