-
ہندوستانی وزیر زراعت نے چھے مہینے کے کسان دھرنے کو نظر انداز کر کے حکومت کی زرعی قوانین کے نفع بخش ہونے کا دعوا کیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ہندوستان کے مرکزی وزیر زراعت نے دعوی کیا ہے کہ حکومت زراعت کو نفع بخش بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ماہ میں چودہ بار اضافہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا بحران اورلاک ڈاؤن سے عوام پریشان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱کورونا بحران اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کسان تحریک کو چھے ماہ پورے ہوئے، کسانوں نے یوم سیاہ منایا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵دہلی کی سرحدوں پر کسانوں نے بدھ کو ایک بار پھر مظاہرہ کرکے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں یاس طوفان کا قہر، تیس ہزار مکانات تباہ +ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں یاس طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک کو چھے مہینے مکمل، احتجاجی مظاہروں کا اعلان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج اور دھرنے کو چھے مہینے پورے ہونے پر بدھ کو دہلی کی سرحدوں پر وسیع احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 3511 افراد ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا تاہم اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 4454 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔