-
ہندوستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ویبنیار
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ہندوستان کے سرکردہ مذہبی اور سماجی رہنماؤں نے اسرائیل کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی اور فلسطینی کاز سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا بھر کو ویکسین برآمد کرنے والے ہندوستان کا دارالحکومت ویکسین کو ترس گیا
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹دہلی میں وزیر اعلا اروند کیجریوال نے کورونا ویکسین ختم ہوجانے کی وجہ سے نوجوانوں کو ویکسین لگانے کے مراکز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستانی پولیس کی اسرائیل نوازی، ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کیا، وجہ حیرت انگیز بتائی
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴نماز جمعہ کے بعد فلسطین کا پرچم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر لہرانے کی اپیل عوام سے کرنا ایک ہندوستانی کو مہنگا پڑ گیا اور اسے اس کے عوض جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔
-
ہندوستان؛ کورونا سے یومیہ چار ہزار اموات کا سلسلہ جاری
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن یومیہ اموات بدستور چارہزار سے زیادہ ریکارڈ کی جارہی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 4194 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ تباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ ۔ ٹوئنٹی ون جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تسیری لہر کے خدشات
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱دہلی میں ریاستی وزیر اعلی اروند کیجریوال کی صدارت میں کورونا کی تیسری لہر کے مقابلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔
-
ہندوستان میں تاؤتے طوفان سے تباہی
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ہندوستان کی مغربی ریاستوں مہاراشٹر اور گجرات میں تاؤتے طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس میں اب تک دسیوں افراد ہلاک یا لاپتہ ہوچکے ہیں -
-
کورونا سے جنگ میں حکومت ناکام ، ہندوستانی عدالتوں کی برہمی
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷ہندوستان میں کورونا کے طوفان اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے دوران عدالتوں کی جانب سے حکومتوں پر مسلسل برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے -