-
تاؤتے طوفان کی ہندوستان کے ساحلوں کی طرف بڑھنے کی رفتار میں تیزی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹بحیرہ عرب میں اٹھنے والے تاؤتے طوفان کی ہندوستان کے ساحلوں کی طرف بڑھنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی یومیہ تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن اموات بدستور چار ہزار سے زائد ریکارڈ کی جارہی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی دوا کی رونمائی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵ہندوستان میں کورونا کے قہر میں شدت اور یومیہ چار ہزار سے زائد اموات کے درمیان کورونا کی نئی دوا کی رونمائی کی گئی۔
-
سمندری طوفان تاؤتے شدت اختیار کرگیا
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷سمندری طوفان تاؤتے شدت اختیا کرگیا ہے اور پاکستان وہندوستان کے محکمہ موسمیات نے چھٹا الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی آرہی ہے لیکن اب بھی روزانہ سوا تین لاکھ سے زائد لوگ کورونا میں مبتلا ہورہے ہیں
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھر اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد کم ہو کے ساڑھے تین لاکھ سے نیچے چلی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ہندوستان کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کرگئی -
-
کشمیر، اسرائیلی مظالم کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کا جذبہ قابل قدر اور ان کی قربانیاں بے مثال و بے نظیر ہیں۔