-
کورونا پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن ضروری: راہل گاندھی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار449 مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔
-
ہندوستان کی چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس ، تامل ناڈو میں ڈی ایم کے، کیرالا میں بائیں محاذ اور آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے
-
ہندوستان میں کورونا کا زور مزید3 لاکھ 70 ہزارافراد مبتلا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس سے اس ملک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا خوفناک شکل اختیار کر گیا
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ہندوستان میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بدن خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے۔
-
مساجد اور مدرسوں میں کورونا کے مریضوں کے علاج کی پیش کش
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ہندوستان میں مسلمانوں نے مساجد اور مدرسوں کے دروازے کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال اور معالجے کے لئے کھول دیئے ہیں
-
ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
-
کورونا سوسال کا سب سے بڑا بحران ہے، ہندوستانی وزیراعظم
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا کے پھیلاؤ کو سوسال کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے ایک دن میں 3 لاکھ 87 ہزارافراد متاثر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کئی لاکھ افراد متاثر اور ہزاروں ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 3645 افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ہندوستان میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔