-
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں زلزلہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ہندوستان کی ریاستوں آسام اور میگھالیہ میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان؛ کورونا کے شعلے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہندوستان سے آنے والی خبروں، تصویروں اور ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔ اس ملک میں جس طرح کورونا بے قابو ہوا ہے، ایسا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ آزاد میڈیا اور بہت سے تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں جاری کورونا کی حالیہ شدید لہر میں ’’ کمبھ میلہ‘‘ اور اس موقع پر ہونے والا مذہبی اشنان یا غسل بڑا دخیل رہا ہے جہاں قریب تیس لاکھ افراد کورونا گائڈ لائنز کا خیال رکھے بغیر اکٹھا ہوئے، جس کے نتیجے میں بعض ریاستوں منجملہ اترپردیش میں کورونا بڑی تیزی سے پھیلا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا کی صورتحال بدستور خطرناک سے خطرناک ہوتی جا رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو ئے جبکہ مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا راج۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸ان دنوں ہندوستان سے ایسی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔تصاویر دیکھ کر وہاں بگڑ چکی کورونا کی صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اب تک حکومت کی جانب سے اپنائی گئیں سبھی پالیسیاں ناکام رہی ہیں۔
-
ارویند کجریوال : دہلی میں عوام کے لئے کورونا کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے وزیراعلی ارویند کجریوال نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں یکم مئی سے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا۔
-
مغربی بنگال میں ساتویں مرحلے کی پولنگ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ہندوستانی وزارت صحت کے مطابق مسلسل پانچویں دن ملک کےمختلف علاقوں میں کورونا کے تین لاکھ سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا۔
-
آئی پی ایل: سپر اوور میچ دہلی کیپٹلز کی جیت
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا بیسواں میچ دہلی کیپٹیلز نے سن رائزرز حیدرآباد سے ایک سخت مقابلے میں جیت لیا
-
کورونا کے طوفان نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، ہندوستانی وزیراعظم کا اعتراف
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱ہندوستان میں کورونا کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک بار پھر تقریبا تین لاکھ پچاس ہزار کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے ہیں -