-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوسرے طوفان نے ملک کے اعتماد اور حوصلہ کو متزلزل کردیا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں بے تحاشہ اضافہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں ایک دن میں تقریبا ساڑھے تین لاکھ کا ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ اس دوران ڈھائی ہزار سے زائد کورونا کے مریض دم توڑ گئے -
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگس نے مبئی انڈینس کو شکست دے دی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا سترھواں میچ پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو شکست دے کر جیت لیا ہے۔
-
کورونا سے نہیں بلکہ آگ لگنے سے کورونا مریضوں کی موت
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں آج جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی میں سخت حفاظتی انتظامات میں ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
دہلی کیپیٹلس کے ہاتھوں ممبئی انڈینس کو شکست
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷انڈین پریمیئر لیگ کے ایک سخت مقابلے میں دہلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو شکست دے دی -
-
ہندوستان میں کورونا بے قابو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک حدتک شدت اختیار کرلی ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن میں حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی: راہل گاندھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دہلی میں لاک ڈاؤن کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت آنے کے بعد دہلی میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ کانگریس، ترنمول کانگریس اور سی پی آئی ایم نے کولکتہ میں انتخابی مہم روک دی ہے۔