-
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی شاندار کامیابی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷آئی پی ایل کے جاری مقابلوں میں اتوار کے روز چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں رائل چیلنجرس بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کو اڑتیس رن سے ہرا دیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲ہندوستان میں ایک ہفتہ کے دوران پندرہ لاکھ چونتیس ہزار سے زیادہ افراد جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا بے قابو
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ہندوستان میں کورونا وائرس روز بروز بے قابو ہوتا جارہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دولاکھ ایکسٹھ ہزار نئے معاملات سامنے آئےہیں
-
ہندوستان چابہار بندرگاہ کی توسیع کا پابند ہے : منداویہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیر برائے پورٹس اور شیپنگ نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک چابہار بندرگاہ کی توسیع و ترقی کے وعدے کو پورا کرے گا -
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں شدت
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر شدید تر ہوگئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مریضوں میں دو لاکھ چونتیس ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔
-
ہندوستان کی رسیاست مغربی بنگال میں ووٹنگ کا پانچواں مرحلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے دولاکھ سترہ ہزار نئے کیسز
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہوتی جارہی ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورے ہندوستان میں دو لاکھ سترہ ہزار سے زائد نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
-
دہلی میں جمعے کی شام سے پیر کی صبح تک ہفتے وار کرفیوکا اعلان
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک اضافے کے بعد جمعے کی شام سے پیر کی صبح تک ہفتے وار کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
-
آئی پی ایل کا ایک اور سنسنی خیز مقابلہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶انڈین پریمئر لیگ آئی پی ایل کے ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں رائل چیلنجرس بنگلور نے سنرائزرس حیدرآباد کو چھے رن سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئی -