-
کورونا پھیلاؤ روکنے کے لئے دہلی کے وزیر اعلا کی اپیل
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷دہلی کے وزیر اعلا نے کورونا کے وحشتناک پھیلاؤ کے پیش نظر مرکزی حکومت سے سی بی ایس ای کے امتحان منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں آئی پی ایل کا چوتھا میچ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳آئی پی ایل کے چوتھے میچ میں پنجاب کنگس نے راجستھان رائلس کو چار رن سے شکست دے دی۔
-
جموں و کشمیر کے کپوارہ علاقے میں تصادم
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے سے البدر جنگجو تنظیم سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسندوں اور تین اعانت کاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے ایک لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد نئے معاملات
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملات سارے ریکارڈ توڑتے جارہے ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں -
-
ہندوستان کی آبی حدود میں امریکی بیڑے کی گشت زنی پر نئي دہلی کی سخت تنقید
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ہندوستان نے اپنی خصوصی اقتصادی زون میں بغیر اجازت کے امریکہ کے ایک جنگي بیڑے کی گشت زنی پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
ہندوستان کی حکومت پر ممتا بنرجی کا الزام
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے الیکشن کمیشن پر جانبداری اور مرکزی افواج پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لئے کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کرگئی
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲ہندوستان میں کورونا کے پھیلاو میں وحشتناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور اس موذی بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دو مختلف مقامات پر سیکورٹی دستوں کے آپریشن میں سات مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک شدت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ہندوستان میں کورونا کے یومیہ نئے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔