-
ہندوستان میں کورونا میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔
-
مغربی بنگال اور آسام میں پولنگ کا تناسب updated
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ تقریبا اسی فیصد اور آسام میں تہتر فیصد سے زیادہ بتایا گیا ہے۔
-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ ستر فیصد
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ ستر فیصد سے زیادہ بتایا گیا ہے۔
-
آسام اور مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں ، آسام اور مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
ہندوستان کی ریاستوں مغربی بنگال اورآسام میں ووٹنگ کا عمل جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے آج صبح ووٹنگ شروع ہوگئی جس میں کئی اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے ایک بار پھر تیزی پکڑ لی ہے اور خطرناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کا ڈھاکہ میں حیرت انگیز دعوی ... بتایا کب انہوں نے زندگی میں پہلی بار مظاہرے میں حصہ لیا تھا ؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو ڈھاکے میں بنگلادیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے یوم پیدائش کی سو سالہ تقریب میں شرکت کی۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ بنگلہ دیش
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی بنگلادیش کے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی صبح ڈھاکہ پہنچے۔
-
متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی اپیل پرہڑتال
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
-
ہندوستان؛ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا متاثرین کی تعداد ترپن ہزار سے تجاوز کر گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور کورونا متاثرین کی تعداد یومیہ ترپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔