-
ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۷راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان و افغانستان کے درمیان سمجھوتہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹ہندوستانی کابینہ نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق افغانستان کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان تعلقات ... کیا پانی سے پگھلے گی برف ؟ امید کی کرن
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناﺅ کی کمی کو خوش آئندہ قراردیا ہے۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ہندوستان میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دہلی میں نشانہ بازی کے بین الاقوامی مقابلے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹نئی دہلی میں جاری انٹرنیشنل رائفل اینڈ پسٹل شوٹنگ مقابلوں کے خواتین کے شعبے میں اتوار کو ہندوستان نے پہلا سونے کا طمغہ حاصل کیا ۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، ہندوستان کا پاکستان کو سہولتیں دینے کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کے ساتھ صحافیوں اور شائقین کو بھی ہندوستان آنے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی آرہی ہے۔