-
محبوبہ مفتی : حکومت ہندوستان، اہم کشمیری رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے باز نہیں آرہی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر جموں و کشمیر کے اہم سیاسی لیڈروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کاالزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں کاروبار بند کے دوران بازاروں میں کام کاج نہیں ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں جی ایس ٹی اور ای کامرس پالیسی کے خلاف آل انڈیا مرچنٹ کنفیڈریشن کے بھارت ویاپار بند کی بنا پر کاروبار مکمل طور پر بند رہا۔
-
ہندوستان کے فلم نویس میلے کا بہترین انعام ایران کے نام
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳ہندوستان کے فلمی میلے میں کہانی نویس کا بہترین انعام ایران کے کہانی نویس اور سکوت آوا شارٹ فلم کے ڈائریکٹر سید غلام رضا نعمت پور کو دیا گیا۔
-
چین سے ہندوستان کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳ہندوستان نے چین سے ایل اے سی پر موجود بقیہ فوجیوں کی جلد واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان نے انگلینڈ کو ناکو چنے چبوادیئے، دس وکٹوں سے شکست
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں ہندوستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو دس وکٹ سے شکست دے دی ۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں کے سمجھوتے کا خیر مقدم
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جنگ بندی پر سختی سے عمل کرنے پر ہندوستان اورپاکستان کے اتفاق کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بلند ترین سطح بر برقرار
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح بر برقرار ہیں.
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
احمد آباد کے نئے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور ڈے نائٹ میچ احمد آباد میں تیار کئے گئے ہندوستان کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا میں کھیلا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ، جبکہ یہ تعداد تین دن پہلے تک 100 سے کم تھی ۔