-
ہندوستان میں مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر سیاست
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ان دنوں ریزرویشن پر بحث اور سیاست جاری ہے۔ بی جے پی حکومت کے چند وزراء سمیت کئی سیاسی لیڈران اپنی اپنی ذاتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔
-
ہندوستان کے کسانوں نے مودی حکومت کےخلاف احتجاج کی کال دیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳ہندوستان میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سرحد سے جلد فوجی پیچھے ہٹائے چین، ہندوستان کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ہندوستان کی حکومت نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرحد سے فوری طور پر اپنے فوجیوں کو ہٹائے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا بحران
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بارہ دن میں پہلی بار اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
-
دہلی ہنرہاٹ 2021 کا آغاز
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶دہلی میں دیسی مصنوعات کی قومی نمائش ہنرہاٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
حکومت کی نیت سے زیادہ کاشتکاروں کے ارادے مضبوط ہیں: راکیش ٹیکیٹ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دہلی کی سرحد کو کسانوں کے لئے ملکی سرحد جیسا بنا دیا، گانگریس کا حکومت پر حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران کسانوں کی ایک مہا پنچایت میں کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان میں کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے 13 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے اس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ہندوستان اور چین نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد دونوں ممالک کی افواج کو پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی ساحلوں سے 'مرحلہ واراور مربوط انداز میں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔