-
پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی مضبوط کامیابی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
-
ہندوستان، گلیشیئر گرنے سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں قدرتی گلیشیئر ٹوٹنے اور اس کے باعث گرنے والے پہاڑ کے بعد پیدا ہونے والی تباہ کن سیلابی صورتحال ویڈیوز کی زبانی ملاحظہ کیجئے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ۱۰ لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے اور اب تب قریب ایک سو ستر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ ملبے اور گارے مٹی میں دبے کئی افراد کو امدادی ٹیمیں زندہ بچانے میں بھی کامیاب ہوئی ہیں۔ علاقے میں آرمی کو امدادی کاموں کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، دسیوں ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷شمالی ہندوستان میں ہمالیائی گلیشیئر اور ڈیم ٹوٹنے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں درجنوں گاؤں زیر آب آ گئے ہیں اور ڈیڑھ سو کے قریب لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان - انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ، ہندوستان کو جیتنے کے لئے ۳۲۱ رن کی ضرورت
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹چنئی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھلیے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان، کسانوں نے ملک گیر چکا جام احتجاج کیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف اپنے ستر روز سے زائد عرصے سے دہلی کے بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہفتے کو پورے ملک میں روڈ بلاک کردی۔
-
ہندوستان تباہی کے دہانے پر پہونچ چکا ہے: راہل گاندھی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان، چھے جنوری کو کسانوں کی چکہ جام ریلی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے اور انہوں نے چھے جنوری ہفتے کے روز چکہ جام ریلی کی کال دی ہے۔
-
ہندوستان کی راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر زراعت نے تینوں نئے زرعی قوانین کا دفاع کیا ہے جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے ان قوانین کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ہندوستان نے ایک ارب کا بجٹ مختص کیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ہندوستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تعاون اور سمجھوتے کی بنیاد پر چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ایک کروڑ، چھتیس لاکھ اٹھانوے ہزار ڈالر کا بجٹ مخصوص کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔