-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ہندوستان میں کووڈ نائنٹین کے مریضوں کی رفتار کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی تعداد کم ہو کر تین لاکھ سے نیچے آگئی ہے۔
-
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ایک چھوٹا ہندوستان اور ملک کی وراثت ہے: وزیر اعظم مودی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی کی تقریبات کو خطاب کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کو ہندوستان کی غیر معمولی وراثت اور ایک چھوٹا ہندوستان قرار دیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سو سالہ ہوئی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱برصغیر کی معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسالہ یوم تاسیس کی سبھی تقریبات ورچوئل ہوں گی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ پچپن ہزار
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ پچپن ہزار ہوگئی ہے تاہم زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، مجموعی تعداد ایک کروڑ کے اوپر
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے تاہم اس کی رفتار کم اور صحت مند افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
تحریک کے دوران مرنے والے کسانوں کو راہل گاندھی کا خراج عقیدت
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور اہم رہنما راہل گاندھی نے کسان تحریک کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
کسانوں کو نظرانداز کر کے گرودوارا جانے پر وزیر اعظم مودی کو تنقید کا سامنا
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ہندوستان میں جاری کسانوں کے دھرنوں اور مظاہروں کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں واقع گرودوارا رکاب گنج پہنچ گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی بری شکست
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا نے میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
وزیر اعظم مودی کی تقریر بے اثر، کسان دھرنا بدستور جاری
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاجی دھرنا ہفتے کو چوبیسویں دن بھی جاری رہا۔