-
ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان نےسب سے کم رن کا رکارڈ قائم کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستانی حکومت کے پاس کردہ نئے اور متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ہفتوں سے دارالحکومت دہلی کے اطراف میں وسیع پیمانے پر کسان دھرنا جاری ہے۔ کسان حکومت سے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ حکومت انہیں واپس لینے کے بجائے ان میں ترمیم کرنے کی بات کر رہی ہے جسے کسان سختی سے مسترد کر چکے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور کسانوں کے مابین جاری رسہ کشی کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ کسانوں نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ان کا اسی شکل میں احتجاج جاری رہے گا۔
-
نریندر مودی نے حکومت کے نئے زرعی قوانین کا دفاع کیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر اپنا یہ الزام دوہرایا ہے کہ حزب اختلاف نے کسانوں کو گمراہ کیا ہے۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو آسٹریلیا پر برتری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف باسٹھ رن کی برتری حاصل ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری، معاملات حل ہوں گے، وزیر زراعت
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶کسانوں نے کہا ہے کہ ان کی تحریک تین زرعی قانون اوربجلی قانون 2020 کی واپسی تک جاری رہے گی۔
-
وزیر اعلیٰ دہلی کی رہائشگاہ کے باہر بی جے پی کے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال کی رہائشگاہ کے باہر بھارتیہ جنتا پارٹی سےتعلق رکھنے والے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
کسانوں کے معاملے سے بچنے کے لئے حکومت، پارلیمنٹ اجلاس سے گریزاں ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلائے جانے کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی پر کسانوں نے ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کے اطراف میں ان کے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کیسز میں کمی جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کی بڑھتی آبادی اور پانی کا بحران
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ہندوستان میں بڑھتی آبادی کے ساتھ پانی کی قلت ایک بحرانی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔