-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک، حکومت اور عدلیہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۲ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے اور بڑھنے کے درمیان صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے فعال کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اور ان کی شرح ساڑھے تین فیصد سے نیچے آئی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج کا 21 واں دن
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱سپریم کورٹ آف انڈیا میں کسانوں کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے اب تک تین درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔
-
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی بھوک ہڑتال
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں میں کمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شاہین باغ جمہوریت کی علامت ہے: ہندوستانی پروفیسر
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ہندوستان کے معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع نے شاہین باغ مظاہرے کو ملک میں جمہوری کردار کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی رفتار پھر تیز
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ہندوستان میں کورونا کورونا سے متاثرین کی تعداد اٹھانوے لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
جے پور دہلی ہائی وے پر بھی کسانوں کا دھرنا شروع
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور احتجاجی دھرنے میں وسعت آ گئی ہے اور جے پور دہلی ہائی وے بھی کسانوں کے دھرنے کے مراکز میں شامل ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اب کسان رہنماؤں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ امارات اور سعودی عرب کی بڑھتی قربتیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف ایک ہفتے کے دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہچ گئے ہيں۔