-
ہندوستان، کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح پونے چار فیصد سے کم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح پونے چار فیصد سے کم ہوگئی ہے۔
-
دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔
-
مغربی بنگال نے مودی حکومت کے خلاف مورچہ سنبھال لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔
-
ترمیم نہیں منسوخی، ہندوستانی کسانوں کا دو ٹوک اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان کی کسان تنظیموں نے متنازعہ زرعی قوانین میں اصلاحات کی مرکزی حکومت کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
پندرہ دن میں تین بار نظربند کیا گیا: محبوبہ مفتی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں گزشتہ پندرہ دن میں تین بار خانہ قید کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ایک بار پھر اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے لیکن زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں پھرجھڑپ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی پھر نظر بند
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲پی ڈی پی صدر اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو منگل کے روز مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا۔