-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔
-
ہندوستان میں مزید تینتیس ہزار کورونا میں مبتلا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے کم ہو گئی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج سے صورت حال سنگین
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا بارھویں روز میں داخل ہو گیا۔
-
بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔
-
ہند آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ہند آسٹریلیا دو ملکی ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ بھی ہندوستان نے چھے وکٹوں سے جیت لیا ہے۔
-
کسانوں نے بھارت بند کا اعلان کردیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے آٹھ دسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کے مقابلے میں شفایابی کی یومیہ شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ اتوار کو پانچویں دن بھی جاری رہا۔
-
ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے مذاکرات پھر ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے حکومت نے نو دسمبر کو پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 512 افراد جاں بحق
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔