-
ہندوستان جلد ہی کورونا ویکسین تیار کرلے گا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتے میں کورونا ویکسین تیار ہو جائے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کے قہر میں کمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کسانوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکردیا، محبوبہ مفتی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان جمعرات کے روز بھی ہونے والی چوتھے دور کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔
-
مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، ہندوستانی کسان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳کسان تنظیموں نے زرعی اصلاحی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے حوالے سے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد بھی کسانوں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰ہندوستانی وزارت صحت نے کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کی خبر دی ہے۔
-
کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں قدرے کمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ہندوستان میں نو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے زیر علاج مریضوں میں اضافے اور بقیہ ریاستوں میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
حکومت اور کسانوں میں ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر کانگریس نے حکومت سے اپنے کئے گئے وعدوں پرعمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مودی حکومت، کسانوں کا استحصال کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے۔