-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں837 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸مقامی انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں نیز سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک وزیر سمیت 895 افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین کا اجلاس
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین نے جموں کشمیر کی خصوصیت حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیری عوام کے حقوق واپس لینے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 680 ہلاکتیں، 82 ہزار صحت یاب
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے نئی تعلیمی پالیسی کے نفاذ سے متعلق اسٹارس پروجیکٹ کو منظوری دے دی۔
-
ہندوستان، اب تک نو کروڑ سے زائد کورونا کیسز کی جانچ ہوئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں اضافے اور متاثرین میں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔
-
کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا ریکارڈ ٹوٹا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان میں ہر دس لاکھ میں کورونا جانچ کی اوسط 64 ہزار کو عبور کر چکی ہے۔