-
ممبی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن اور بجلی کی بحالی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں میں بڑے گرڈ میں خرابی کے باعث ایک بڑے علاقے کی بجلی بند ہوگئی۔
-
دلت لڑکی کی عصمت دری کیس کی سماعت دو نومبر کو ہوگی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸دلت لڑکی کی عصمت دری اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی عدالت نے ابتدائی سماعت کے دوران مقتولہ کے اہل خانہ اور سرکاری افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد سماعت دو نومبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا میں مبتلا ہونے کی نسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴ہندوستان میں بظاہر کورونا کا زور ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے اور مبتلا ہونے والے افراد کی نسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
ہندوستان کی حکومت پر راہل گاندھی کی تنقید
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہاتھرس اجتماعی آبروریزی واقعے پر یوپی حکومت کو ایک بار پھر سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے مزید 918 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴گزشتہ اتوار کے بعد سے ملک میں سرگرم کورونا معاملات میں مستقل کمی آ رہی ہے تاہم اب بھی یومیہ کیسز ستر ہزار سے زائد رکارڈ کئے جا رہے ہیں۔
-
کشمیر میں مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲مسلح جھڑپیں ضلع کولگام کے ژنی گام اور ضلع پلوامہ کے ددورہ میں ہوئیں۔
-
ہندوستان نے افغان گروہوں کی قیادت میں قیام امن کی حمایت کردی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵حکومت ہندوستان نے افغان گروہوں کی قیادت میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے مزید 926 ہلاکتیں، 83 ہزار صحت یاب
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے گزشتہ ایک دن کے دوران 73 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے اور 926 ہلاکتیں ہوئیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ہندوستان میں زراعت سے متعلق بلوں کے خلاف پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران ان ریاستوں میں ریل سروس بدستور تعطل کا شکار ہے۔