-
ہندوستان, کورونا میں کمی کا رجحان بدستور جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰گزشتہ اتوار سے ہندوستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں لگاتار کمی ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر پاسوان کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کی تعزیت
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶ہندوستان کے مرکزی وزیر پاسوان کے انتقال پر ہندوستان کے صدر، وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نریندر مودی کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر میں کمی نہ کی جائے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان میں قدرے کم ہوئی کورونائی دیو کی رفتار
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹کورونا انفیکشن کے حوالے سے ہندوستانیوں کیلئے راحت کی خبر یہ ہے کہ موت کے اعداد وشمار میں بھی پچھلے کئی دنوں سے گراوٹ دیکھی کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال میں کچھ بہتری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے قہر کے بعد اب اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کشمیر، عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم، دو جاں بحق
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے سوگن زینہ پورہ میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ ہندوستان پہنچ گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایک وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں۔