-
دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے بارے میں یوپی حکومت کا انوکھا دعوی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ اگر اجتماعی آبروریزی کا شکار دلت لڑکی کی لاش نہ جلائی گئی ہوتی تو تشدد پھوٹ سکتا تھا۔
-
ہندوستان، کورونا نے رکن اسمبلی کی جان لے لی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ہندوستان میں کورونا نے اسمبلی کے رکن کی جان لے لی۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین فائرنگ، ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، دہلی کے تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے دہلی حکومت نے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں 11 لاکھ کورونا کے ٹیسٹ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے گزشتہ روز11 لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرائے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زائد، عوام میں تشویش کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہونچی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷ہندوستان میں دوسرے دن بھی کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافے کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد تقریبا ایک لاکھ تک پہونچ گئی۔
-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے: کانگریس پارٹی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
راہل گاندھی، ہاتھرس کے راستے میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی راہل گاندھی کو پولیس نے ہاتھرس کے راستے میں گرفتار کرلیا۔
-
ہندوستانی سرپیم کورٹ نے حکومت مخالف اپیل کو خارج کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے ڈبلو ایچ او کی ہدایات کی خلاف ورزی اور نمستے ٹرمپ پروگرام کے تعلق سے مرکزی حکومت کے خلاف دائر کی گئی اپیل خارج کر دی ہے۔