-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 1133 ہلاکتیں
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹ہندوستان میں آج منگل کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد ہر چند کہ کم ہوئی تاہم ایک دن میں ایک ہزار 133 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔
-
ہندوستانی اور چینی افواج کے مابین فائرنگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲جموں کشمیر کے لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا عروج پر
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان میں آج پیر کے روز کورونا کے مریضوں میں نوے ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے بعد اس ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بیالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے ملاقات مثبت رہی: ہندوستانی وزیر دفاع
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱راج نات سنگھ اوربریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں اور افغانستان میں امن و استحکام سمیت علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد ۹۰ ہزار کو پار کر گئی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہندوستان میں دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےجس سے اس ملک کے عوام میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع کا اہم دورۂ ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اپنا دورۂ روس مکمل کر کے ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، 24 گھنٹوں میں 86 ہزار کورونا میں مبتلا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹ہندوستان میں دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےجس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
-
فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کا تازہ تصادم
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے تازہ تصادم میں ایک فوجی میجر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 83 ہزار نئے کیسز
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان میں کورونا وائرس کے دن بہ دن بگڑتے حالات کے درمیان لگاتار دوسرے دن بھی جان لیوا کووڈ 19 کے 83 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔