-
چین کے ساتھ کشیدگی اور ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ مشرقی لداخ + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو مشرقی لداخ میں ہند چین حقیقی لائن آف کنٹرول کے معائنے کے بعد لیہ سیکٹر کے نمو نامی محاذی علاقے میں ملک کے فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
توسیع کے لیے نہیں ترقی کے جنگ کا دور ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر ہندوستانی فوجی جوانوں سے خطاب میں جنگ کے بجائے امن کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا جھٹکا، ایک دن میں 21 ہزار افراد مبتلا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹ہندوستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ دنیا کے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان: پولیس ٹیم پرحملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱کانپور میں مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے صورتحال ابتر، ہلاکتیں 18 ہزار
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی ابتر حالت کے دوران انفیکشن کے 19148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ۔
-
ہندوستان: پاور پلانٹ میں دھماکہ 4 ہلاک 13 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آج ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔
-
کشمیر میں تصادم 6 جاں بحق و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور اسی طرح لائن آف کنٹرول میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، ایک دن میں 507 اموات
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ہندوستان میں پیر اور منگل کو کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی آنے کے بعد اس وبا کا پھیلاؤ ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوگیاہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں18653 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچادی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کے 18 ہزار سے زیادہ نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے ۔
-
سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے علحیدگی اختیار کرلی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵کشمیر میں آج منگل کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دوعسکریت پسند مارے گئے ہیں۔