-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار، فوجی سطح پر مذاکرات
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔
-
کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبرپرآگیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بالآخر ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تھمتی دکھائی دیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تین ہفتے میں پہلی بار استحکام دیکھا گیا ہے۔
-
نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور اسکے بیٹے کی موت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر میزائلیں تعینات، جنگ کی تیاری شروع
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بڑھتا قہر، ایک دن میں اٹھارہ ہزار سے زائد کیسز درج
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ اٹھارہ ہزار پانچ سو باون نئے کیس سامنے آئے ہیں، جس کی بنا پر متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان، بہار انتخابات میں آر جے ڈی اور این ڈی اے کے مقابل اتحاد
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں آر جے ڈی اور این ڈی اے کا ایک مضبوط متبادل دینے کے لئے نیا اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔