-
ملک کی سرحدی چوکی پرکسی کا قبضہ نہیں ہوا: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۸ہندوستان نے کہا ہے کہ ملک کی کسی بھی سرحدی چوکی پر کسی کا قبضہ نہیں ہوا اور نہ ہی ہندوستانی سرحد میں کوئی داخل ہوا ہے۔
-
چین نے گرفتار ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸چینی فوج نے درہ گلوان میں حالیہ جھڑپ میں گرفتار کیے جانے والے دس ہندوستانی فوجیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں 8 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں میں 8 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ہندوستان سے موصول ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ گزشتہ دو دنوں میں مرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان: ایوان بالا راجیہ سبھا کی 19 سیٹوں کیلئے ووٹنگ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ہندوستان کی 8 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 19 سیٹوں پرآج جمعہ کو ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
-
دہلی میں کورونا وائرس کے مسئلے پر امیت شاہ اور کیجریوال کا اجلاس
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ہندوستان کی ریاست دہلی میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے معاملوں کے دوران اس ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعرات کو دہلی اور قومی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں صورت حال کا جائزہ لیا۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی ایک دن میں، 13 ہزار افراد کرونا میں مبتلا
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تقریبا13 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں ۔
-
ہندوستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰یہ آٹھواں موقع ہے جب ہندوستان کو یو این ایس سی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
-
مفاہمت چاہتے ہیں لیکن ملکی سالمیت کا سودا نہیں کریں گے: مودی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان اور چین کی سرحد پر دونوں جانب سے فوجیوں کے جانی نقصانات کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان امن چاہتا ہے اور اختلافات کو تنازعے میں تبدیل کرنے کے حق میں نہیں رہا ہے۔
-
اختلافات دور کرنے کے لئے باہمی تعاون بڑھانا ہوگا: چین
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان خونریز جھڑپ کے بعد بدھ کو چینی وزیر خارجہ نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔