-
لداخ سیکٹر میں جھڑپ، ہندوستان اور چین کے دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹ہندوستان اور چین کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے ایک دن میں دوہزار ہلاکتیں
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ہندوستان میں کورونا اس وقت اپنے عروج پر ہے جس کے باعث اس ملک کے عوام اور حکومت کو خاصی تشویش لاحق ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 20 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ہند چین سرحد پر جھڑپ میں 20 ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کو لگام دینا ضروری: مودی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کا پھیلاؤ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، کورونا ہلاکتیں دس ہزار کے قریب پہونچیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے اموات کی تعداد 10 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ متاثرین قریب ساڑھے تین لاکھ کے لگھ بھگ پہونچ چکے ہیں۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے دو سفارتکاروں کی گمشدگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دو ملازم لا پتہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، ایک دن میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا معاملے سامنے آئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بحرانی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور قریب روزانہ رکارڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں جس نے عوام کو سخت تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں بارہ ہزار کورونا کیسز
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزمیں کافی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کے سب سے زیادہ 11929 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔