-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۲مہاراشٹر میں طوفان کے سبب موبائل نیٹ ورک بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 5815 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 8909 نئے کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے متجاوز کر گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ کے قریب
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
موبائل فون بنانے میں ہندوستان کا دعوی
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ہندوستان نے موبائل فون بنانے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن ایک جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان، کورونا سے متاثرہ ممالک میں ساتویں نمبر پر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے اور اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ نوّے ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي میں شدت آ گئي ہے اور ہندوستان نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
-
ملک میں کورونا کے خلاف مہم ایک سنجیدہ جنگ: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں کورونا کے خلاف مہم کو ایک سنجیدہ جنگ سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا پھیلاؤ کی رفتار تیز, ایک دن میں سات ہزار مبتلا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ہندوستان میں کورونا پھیلاؤ بڑھتی ہی جارہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے مریضوں میں سات ہزار سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔