-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۲دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے 30 ہلاکتیں
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ھندوستان، کورونا وائرس میں ۷۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ہندوستان میں بھی ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی رپورٹ ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (پہلا حصہ)
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے 26 ہلاکتیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا ۱۶ جانیں لے گیا، ساڑھے چھے سو سے زائد مبتلا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ساڑھے چھے سو سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ سولہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا کے پیش نظر پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱ہندوستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن جاری ہے ۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے 18 ہلاک، ہزاروں متاثر
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات شروع ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، ایک ارب لوگ ۲۱ دن گھر میں رہیں گے!
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱ہندوستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے وزیر اعظم مودی نے منگل اور بدھ کی رات بارہ بجے سے آئندہ اکیس دن کے لئے پورے ہندوستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر کے دنیا کا سب سے بڑا لاک ڈاؤن رقم کیا ہے۔۔ایک ایسا لاک ڈاؤن جو مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اور ملک کی غریب آبادی میں خاصی بے چینی پیدا کر سکتا ہے۔