-
ہندوستان، کورونا وائرس متاثرین کی تعداد پانچ سو کے لگ بھگ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ سو کے قریب پہنچ گئی ہے اور حکومت نے ملک کی انیس ریاستوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کی 30 ریاستوں میں لاک ڈاون، 9 ہلاک 471 متاثر
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳کورونا وائرس سے ہندوستان کی 30 ریاستوں اور اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی تعداد 471 ہوگئی جبکہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
شاہین باغ دھرنے پر پولیس کی کارروائی، متعدد گرفتار، دھرنا ختم
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱دہلی پولیس نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں شاہین باغ میں تین ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری دھرنا و مظاہرے پر کارروائی کرتے ہوئے منگل کی صبح دھرنے کے مقام کو خالی کرا لیا۔
-
کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت ہندوستان کے رویئے پر نکتہ چینی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران، ملک سے سرجیکل ماسک، وینٹی لیٹر اور دیگر ضروری طبی آلات کی برآمد کی اجازت دیئے جانے پر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ھندوستانی پارلیمنٹ میں بغیر بحث کے بجٹ پاس
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ہندوستان میں دو ہزار بیس کے مالیاتی بل کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم، 36 ہلاک و زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ہندوستان میں ماؤ نواز باغیوں نے پولیس کمانڈوز کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ 12 اہلکار لاپتہ ہیں۔
-
کورونا کا خطرہ، دہلی سمیت 15 ریاستوں میں لاک ڈاون
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶کووڈ -19 کے انفیکشن کے خطرات کے پیش نظر دہلی سمیت ملک کی 13 ریاستیں اور 75 اضلاع لاک ڈاون کو آج صبح سے ہی لاک ڈاون (Lock down) کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی وحشت، بیشتر ریاستوں میں عوامی کرفیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸پوری دنیا کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کی وحشت جاری ہے اور اتوار کو جنتا (عوامی) کرفیو کے تحت ملک کی بیشتر ریاستوں کی سڑکیں سنسان اور لوگ اپنے گھروں میں ہی بیٹھے رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کو شکست دینے کے لئے جنتا کرفیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ہندوستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے آج صبح سات بجے سے 14 گھنٹوں کا 'جنتا کرفیو' شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان، بالآخر آٹھ سال کے بعد چار مجرموں کو پھانسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔