-
ہندوستان میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مجرم تختہ دار پر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2012 کے دوران چلتی بس میں طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا سےمتعلق حکومتی پالیسی پرتنقید
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما نے کورونا کے تعلق سے حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی ملک کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
زخمی دل! ۔ پوسٹر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
مادری زبان میں سوال کی اجازت نہ دینا جمہوریت کے منافی ہے: راہل گاندھی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸کانگرس کے نائب صدر نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں ایک تمل رکن پارلیمنٹ کو اپنی زبان میں سوال کرنے کی اجازت نہ دیئے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
مدھیہ پردیش فلور ٹیسٹ پر سماعت بدھ کو ہوگی: سپریم کورٹ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔
-
پارٹی کارکن کورونا مخالف مہم میں جٹ جائیں: نریندر مودی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ ہر قسم کی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں بند کر کے کورونا وائرس کی روک تھام کی مہم میں فعال ہوجائیں۔
-
کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کا حملہ، چار جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳کشمیری شہریوں پر ہندوستانی فوج کے حملوں میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔
-
ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان جاری، بی جے پی حکومت کی دعویدار
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان بدستور جاری ہے اور فلور ٹیسٹ کا عمل اب چھبیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں اور ان ممالک کو کورونا نے مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔