-
کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷ان دنوں ہندوستان میں حکومتی فیصلوں کے خلاف کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کے دوران جہاں عوام نے اپنے بیدار ضمیر اور ثبات قدم کا مظاہرہ کیا ہے وہیں ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے بھی اپنا چھپا ہوا چہرہ عیاں کر دیا ۔ عوامی آواز کو کچلنے کے لئے تشدد اور بربریت سے لبریز جو رویہ ہندوستان کی پولیس نے اپنایا وہ واقعی شرمناک تھا۔ جس طرح بے گناہ، نہتے اور مظلوم عوام پولیس کے ہاتھوں پیٹے گئے ہیں،اس طرح ایک حیوان کو بھی نہیں مارا جا سکتا۔
-
کورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا: ہندوستانی خواتین
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
کورونا کیسز، ہندوستان میں 81، پاکستان میں 28
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس آہستہ آہستہ پھیلتا جا رہا ہے جس سے ان ممالک کے حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
سعودی عرب سے آنے والا ہندوستانی شہری کورونا سے ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳ہندوستان میں 75 افراد کورونا سے متاثر ہوئے اور اس ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔
-
حکومت کی ناقص پالیسی نے معیشت کو تباہ کردیا: راہل گاندھی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسی نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے ۔
-
ہندوستان، تہتر کورونا کیس سامنے آئے
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳ہندوستان میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد تہتّر تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
لوک سبھا کے سات کانگریسی اراکین کی معطلی ختم ہوئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیر یں لوک سبھا کے اسپیکر نے سات کانگریسی اراکین کی معطلی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ھندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پھر ہنگامہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کانگریسی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے باعث بدھ کو معمول کی کارروائی نہیں چل سکی۔