-
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۹مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔
-
ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
-
ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲گزشتہ دنوں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم ہوا جو بعد میں فرقہ وارانہ فسادات کی شکل اختیار کر گیا۔اس تصادمں میں 48 افراد مارے گئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوئے ۔ ان فسادات میں ہندو انتہا پسندوں نے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلمانوں کے مکانات، تجارتی مراکز اور مساجد کو نقصان پہنچایا اور مسلم آبادی والے علاقوں میں پٹرول بم استعمال کئے۔
-
جنوبی کشمیر میں مسلح تصادم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں دو مسلح علیحدگی پسند ہلاک اور اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں
-
ہندوستان کے شیئر بازار میں گراوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ہندوستان کے شیئر بازار میں زبردست گراوٹ آئی ہے جس کو اسٹاک مارکٹ کے سونامی کا نام دیا جارہا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شاہین باغ احتجاج؛ ڈھائی ماہ کے بعد بھی خواتین کے حوصلے بلند
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶دہلی کے شاہین باغ میں تقریبا ڈھائی ماہ سے احتجاج اور خواتین کا دھرنا جاری ہے اورخواتین کے حوصلے اب بھی بلند دکھائی دے رہے ہیں۔
-
مودی، ہماری پریشانیوں کو سمجھیں: ہندوستانی خواتین
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔
-
ہندوستان کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے: سابق وزیر اعظم
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ہندوستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔