-
دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔
-
دہلی فسادات کی ابتدائی رپورٹ 745 مکانات اور گاڑیاں نذر آتش
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰شمال مشرقی ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ ہفتے دہلی میں تشدد کے دوران ہونے والے نقصان کا جائزہ لے کر ایک عبوری رپورٹ تیار کرلی ہے۔
-
دہلی کے حالیہ فسادات پر ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲دہلی کے حالیہ فسادات پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کی
-
دہلی فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 45، شاہین باغ میں دفعہ 144 نافذ
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کے نزدیک تصادم سے بچنے کے لئے انتظامیہ نے اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
-
دہلی فسادات، 885 گرفتار، اسکول 7 مارچ تک بند
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقوں میں پولیس نے گرفتاریوں کا سلسلہ بڑے پیمانے پر شروع کر دیا ہےاور اب تک 167 ایف آئی آر درج کرکے 885 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے گرفتارکیا ہے۔
-
دہلی کے فساد زدہ علاقوں میں حالات معمول پر لوٹتے ہوئے
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں فسادات کے بعد اب حالات بتدریج معمول پر لوٹ رہے ہیں
-
دہلی میں مذہبی فسادات کی آگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵کچھ عرصے سے ہندستان میں اسلام اور مسلمان مخالف سرگرمیوں میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔چند مہینوں سے حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف عوام بالخصوص مسلمانوں کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جو کچھ دن سے دہلی کے بعض علاقوں میں خونیں فسادات کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ مذہبی فسادات نے ماضی میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کی یاد تازہ کر دی ہے۔ اب تک قریب چالیس افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ دوسو سے زائد زخمی ہیں۔
-
دہلی میں نماز جمعہ کے مد نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵شمال مشرقی دہلی میں تین دنوں تک جاری فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ گرو تیغ بہادر اسپتال میں 34 افراد جبکہ لوک نائک جے پرکاش نارائن اسپتال میں تین جبکہ ایک شخص کی جگ پرویش چند اسپتال میں موت ہوئی ہے۔
-
دہلی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔