-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
سی اے اے کے خلاف مزید درخواستوں پر بھی سپریم کورٹ کا حکومت کو نوٹس
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵ہندوستانی سپریم کورٹ نے سی اے اے کے آئینی جواز کے خلاف دائر کی جانے والی چودہ نئی عرضیوں پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ چین اور ہندوستان کا فوجی تعاون
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸چین اور ہندوستان نے افغانستان کی فوج اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
قومی شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مذاکرات کار سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندر نے کہا کہ فی الحال معاملہ آپ کے احتجاج کے حق کا ہے اور دوسرے لوگوں کے حق کا بھی ہے۔ اس پر ہم سب کو مل کر حل نکالنا ہے۔
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کو ریاست اتر پردیش میں قانون کے غلط استعمال کے خلاف احتجاج پر حراست میں لے لیا گیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳نئی دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کو یوپی بھون کے سامنے ریاست اتر پردیش میں قانون کے غلط استعمال کے خلاف احتجاج پر حراست میں لے لیا گیا۔
-
ہندوستان؛ حکومتی فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش ہیں خواتین ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ہندوستان کی بی جے پی حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل سی اے اے اور ساتھ ہی ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں ہندوستانی خواتین بھی پیش پیش نظر آ رہی ہیں۔
-
سپریم کورٹ اور شاہین باغ مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کے ساتھ سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
غریبی کو مٹانے کے بجائے چھپا رہا ہے ہندوستان! ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷امریکی صدر کے دورہ ہند کے پیش نظر ہندوستان کی حکومت نے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جو بظاہر انسانی مزاج کے ساتھ سازگار نہیں ہیں!
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بروز بدھ سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے دوران 3 عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔