-
برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دہلی ہوائی اڈے سے واپس لوٹا دیا گیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷حکومت ہندوستان نے برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور کشمیر کے امور میں پارلیمانی کمیٹی کی سربراہ ڈیبے ابراہم کا ویزا کینسل کرتے ہوئے انھیں دہلی ہوائی اڈے سے واپس دبئی بھیج دیا ہے
-
ہندوستان میں مظاہرے، شاہین باغ میں سڑک کھلوانے کے لئے مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں جہاں احتجاجی دھرنے جاری ہیں وہیں شاہین باغ میں سڑک کھلوانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ مذاکرات کاروں اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
شہریت ترمیمی قانون کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: مظاہرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لائیبریری میں مشغولِ مطالعہ طلبا پر ہندوستانی پولیس کا قہر ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔ اس ویڈیو نے ہندوستان میں جمہوریت اور اقلیت کی آزادی و احترام کے تعلق سے خاصے سوال کھڑے کر دئے ہیں۔ یہ ویڈیو اُس وقت کی ہے جب چند روز قبل حکومت کے پاس کردہ خلاف آئین ’شہریت ترمیمی قانون‘ کے خلاف جامعہ ملیہ کے طلبا مصروف احتجاج تھے۔
-
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی ثالثی ہندوستان نے مسترد کردی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳ہندوستان نے مسئلہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا حکم: شاہین باغ کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں اس درمیان سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
-
اروند کیجری وال کی تقریب حلف برداری
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳اروند کیجری وال نے مسلسل تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا
-
پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو مہینے سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین نے اتوار کو وزیر داخلہ سے بات کرنے کے لئے ان کی رہائشگاہ کی جانب مارچ شروع کیا ہی تھا کہ پولیس نے انہیں روک دیا
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ، مظاہرین اور وزیرداخلہ کے درمیان ملاقات کا امکان
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں اس درمیان اطلاعات ہیں کہ شاہین باغ کے مظاہرین وزیرداخلہ امت شاہ سے اتوار کو ملاقات کرسکتے ہیں۔