-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 6 ہلاک و زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے دورہ ہندوستان پر بائیں بازو کی جماعتوں کا احتجاج
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان کی مارکسیسٹ کمیونسٹ پارٹی کے رہنما سیتا رام یچوری نے کہا کہ ان کی جماعت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے موقع پر اس دورے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
-
شاہین باغ کے مظاہرین کی جانب سے وزیراعطم مودی کو آنے کی دعوت
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جہاں ہندوستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں گذشتہ دومہینے سے دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا نے وزیراعظم مودی کو شاہین باغ آنے اور ولنٹائن ڈے منانے کی دعوت دی ہے
-
قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ مظاہرے کے دو ماہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شاہین باغ کے مظاہرین نے ملک کی سوچ بدلنے کے ساتھ مشترکہ تہذیب کو بچانے کی کوشش کی ہے۔
-
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے اور دھرنے جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے مختلف مقامات کے ساتھ ہی ہندوستان بھر میں پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیاسی جماعتوں کو مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے امیدواروں کی فہرست جاری کرنے کا حکم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے ایک اہم فیصلے میں سبھی سیاسی جماعتوں کو مجرمانہ پس منظر رکھنے والے امیدواروں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵تیرہ فروری کو سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھویں کی شہادت کو چالیس روز مکمل ہو گئے اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس چہلم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عمرعبداللہ کی حراست کے خلاف سماعت سے جج کا انکار
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی عمرعبداللہ کی پبلیک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست کو چیلنج کرنے والی درخواست کو سپریم کورٹ کے ایک جج نے سننے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی گئی۔
-
پچیس ملکوں کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں کا دورہ جموں کشمیر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹ہندوستان میں تعینات متعدد ملکوں کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں کا ایک وفد جموں کشمیر کے دورے پر پہنچا ہے جہاں سری نگر میں سخت سیکورٹی کے باوجود متعدد نوجوانوں نے اس دورے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
کیجری وال کی تقریب حلف سولہ فروری کو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴دہلی اسمبلی کے انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے والے وزیراعلی اروند کیجری وال سولہ فروری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے