-
عام آدمی پارٹی نے منایا کامیابی کا جشن، فائرنگ سے ہوا ایک ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۶دہلی اسمبلی کے انتخابی نتائج اور زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کے کارکنوں نے جیت کا جشن منایا۔
-
عام آدمی پارٹی کی غیر معمولی فتح
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷دہلی میں ایک بار پھر اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی غیر معمولی فتح کی جانب آگے بڑھ چکی ہے
-
دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو 56 سیٹوں پر برتری
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی واضح اکثریت سے دوسری جماعتوں کے مقابلے میں سب سے آگے ہے۔
-
سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر لاٹھی چارج
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵گزشتہ رات پولیس نے اترپردیش کے شہر کانپور میں پچھلے تین ہفتوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔
-
دہلی کے انتخابات ، اور عاپ کی جانب سے ای وی ایم چھیڑچھاڑ کے خدشہ کا اظہار
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷دہلی کے اسمبلی انتخابات کے بعد عام آدمی پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں چھیڑ چھاڑ کے امکان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
-
دہلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست اورکیجروال کے وزیراعلی بننے کا امکان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳مقامی میڈیا کے ایگزٹ پول کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاستی انتخابات میں بدترین شکست کا امکان ہے۔
-
ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکہ متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
دہلی کے اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱دہلی کے اسمبلی انتخابات میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں اور تقریبا سبھی اہم شخصیات نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور لوگوں سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
-
دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لئے سخت حفاظتی انتظامات میں پولنگ شروع
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج ہفتے کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہو گئی جوشام چھ بجے تک جاری رہے گی ۔