-
ہندوستان کا پاکستان سے ملحق سرحد پر ٹینک شکن میزائل نصب کرنے کا اعلان
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳ہندوستان کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل منوج مکنڈ نروانے نے پاکستان سے ملحق سرحد پر ٹینک شکن میزائل نصب کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک کے لئے ملتوی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔
-
ہندوستان ؛ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان نونک جھونک
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں جمعے کو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے اراکین کے درمیان زبردست نونک جھونک کے بعد کارروائی پیر تک کے لئے ملتودی کردی گئی
-
ایران تیرا شکریہ: ہندوستانی وزیر خارجہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ماہیگیروں کو آزاد کرنے پر ایرانی حکام کا شکریہ ادا کیا۔
-
دہلی اسمبلی کی انتخابی مہم ختم، پولنگ کل
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱دہلی اسمبلی کے انتخابات کے لئے کل سخت سکیورٹی میں پولنگ ہو گی۔
-
ہندوستانی طلبہ کا تہران میں سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ایران کے دینی تعلیمی مرکز حوزہ علمیہ قم کے طلباء نے بھی سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں
-
ہندوستان میں سی اے اے کے خلاف دھرنوں کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱دہلی سمیت ہندوستان کی تقریبا سبھی ریاستوں میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں
-
بابری مسجد کے بدلے 5 ایکڑ زمین مسلم تنظیموں کو قبول نہیں
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷مرکزی حکومت کے ذریعے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان کئے جانےکو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے جاری ہیں اس درمیان ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات پولیس نے خواتین کے دھرنے کو ختم کرانےکے لئے لاٹھی چارج کیا اور دھرنے کو ختم کرادیا ۔ دوسری طرف ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلی اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے این آر سی کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے کہ قبائلی لوگ ثبوت کہاں سے لائیں گے
-
مودی حکومت کی پالیسیوں سے پورا ملک شاہین باغ بن جائے گا: غلام نبی آزاد
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔