-
کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شویاں کے وچی نامی علاقہ میں پیر کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے ۔
-
ہندوستان نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں شاہین باغ کی ہی طرح کئی شاہین باغ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے بعد پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا۔
-
ممبئی میں ہندوستانی تاجروں اور صنعتکاروں سے وزیرخارجہ کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳ایران کے وزیرخارجہ نے جمعہ کو ممبئی میں ہندوستان کے تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ہندوستان میں قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف کل ملک کے مختلف حصوں سمیت شاہین باغ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، خوریجی اور جعفرآباد میں بھی سخت سردی اور بارش ہونے کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری رہا اور اس کا دائرہ بڑھ کے ملک کے کو نے کونے میں پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان نے کیا مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کا تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷ہندوستان کے جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کا آج صبح فرنچ گویانا کے کورو واقع تجربہ گاہ سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔
-
سی اے ے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ، عدالت میں دو مزید عرضیاں دائر
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کی حکومت کی طرف سے سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس دائر کرنے کے بعد انڈین یونین مسلم لیگ نے جس نے اس ایکٹ کے خلاف سب سے پہلے درخواست دائر کی تھی اسی سے منسلک دو مزید عرضیاں جمعرات کو دائر کردی ہیں
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، 8 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 40 زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱اوڈیشہ کے کٹک سے ریل حادثے کی خبر ہے۔ اس واقعے میں اب تک 40 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 6 مسافروں کی حالت نازک ہے۔